خبریں

یہ بل ٹرمپ کے غیر قانونی تارکینِ وطن پر کریک ڈاؤن کے منصوبے کو فنڈ دے گا اور ان کی ۲۰۱۷ء کی ٹیکس کٹوتیوں کو مستقل حیثیت عطا کرے گا جبکہ لاکھوں امریکیوں کو انشورنس سے محروم کرسکتا ہے۔ ...
ڈونالڈ ٹرمپ کا متنازع ’’ ون بگ بیوٹی فل بل‘‘ کانگریس سے منظور ہو گیا ہے، اس بل میں تقریباً ساڑھے چار کھرب ڈالر کی ٹیکس میں کمی اور میڈیکئڈ اور فوڈ اسٹیمپس جیسے سماجی تحفظ کے پروگراموں میں تخفیف شامل ہ ...