ニュース

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے۳دنوں کے دوران کئی مقامات پر بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران صوبہ جموں کے کچھ علاقوں اور کشمیر میں کہیں کہیں بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔ محکمے نے ا ...
وزیرِ اعظم نریندر مودی کے اس ماہ کے آخر میں متوقع دورئہ چین سے قبل چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی پیر کو دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں گے ۔ وزارتِ خارجہ نے ہفتہ کو بتایا کہ وانگ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ...
وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کشتواڑ کے چاشوتی گائوں میں بادل پھٹنے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن دن رات کی بنیاد پر جاری ہے ، اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو مرکز ...
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز بادل پھٹنے سے متاثرہ ضلع کشتواڑ میں بچائو اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا اور کہا کہ وہ سیلاب سے تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنائیں گے۔ ...
منشیات کی لعنت سے نمٹنے اور منشیات کی اسمگلنگ میں مدد کرنے والے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے کے لیے ایک اور اہم اقدام میں ، سری نگر پولیس نے نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کے ...
جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ضلع کشتواڑ کے چاشوتی گائوں میں بادل پھٹنے کے واقعے کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور فوری امداد کے طور پر ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان کیا۔ عمر عبداللہ نے ہفتے ک ...
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے بادل پھٹنے سے متاثرہ چاشوتی گاؤں میں ہفتے کو مسلسل تیسرے روز بھی بچاؤ اور امدادی کارروائیاں وسیع پیمانے پر جاری ہیں۔ واضح رہے کہ کشتواڑ کے اس دورافتادہ اور ماچیل مندر کی طر ...
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چاشوتی گائوں میں آج سہ پہر بڑے پیمانے پر بادل پھٹنے سے اچانک سیلاب آنے سے سی آئی ایس ایف (سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس) کے دو اہلکاروں سمیت کم از کم ۴۶افراد ہلاک اور ۱۰۰زخمی ...
سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کی درخواست پر جمعرات کو مرکز سے جواب طلب کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام کے حالیہ واقعے سمیت زمینی حقائق کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ جسٹس کے ونود چندرا ...
SRINAGAR, MAR 6 (UNI):- Security forces put on alert ahead of Prime Minister Narendra Modi's visit and address to a public rally at the Bakshi Stadium, in Srinagar on Wednesday. UNI PHOTO-32U ...
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بارہمولہ گوریندر پال سنگھ کا کہنا ہے کہ اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک آپریشن آج بھی جاری ہے جہاں گذشتہ روز گولیوں کے تبادلے میں ایک فوجی جوان ...
لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے کہا ہے کہ ان کی کوشش رہی ہے کہ جموںکشمیر کو گاندھی جی کے خواب کے مطابق تعمیر کیا جائے۔ یوم آزادی پر ایک پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا”ہمارے۷۹ویں یوم آزادی کے مقدس موقع پ ...