Nuacht
وزیرِ اعظم نریندر مودی کے اس ماہ کے آخر میں متوقع دورئہ چین سے قبل چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی پیر کو دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں گے ۔ وزارتِ خارجہ نے ہفتہ کو بتایا کہ وانگ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ...
وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کشتواڑ کے چاشوتی گائوں میں بادل پھٹنے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن دن رات کی بنیاد پر جاری ہے ، اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو مرکز ...
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے۳دنوں کے دوران کئی مقامات پر بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران صوبہ جموں کے کچھ علاقوں اور کشمیر میں کہیں کہیں بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔ محکمے نے ا ...
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز بادل پھٹنے سے متاثرہ ضلع کشتواڑ میں بچائو اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا اور کہا کہ وہ سیلاب سے تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنائیں گے۔ ...
منشیات کی لعنت سے نمٹنے اور منشیات کی اسمگلنگ میں مدد کرنے والے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے کے لیے ایک اور اہم اقدام میں ، سری نگر پولیس نے نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کے ...
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے بادل پھٹنے سے متاثرہ چاشوتی گاؤں میں ہفتے کو مسلسل تیسرے روز بھی بچاؤ اور امدادی کارروائیاں وسیع پیمانے پر جاری ہیں۔ واضح رہے کہ کشتواڑ کے اس دورافتادہ اور ماچیل مندر کی طر ...
جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ضلع کشتواڑ کے چاشوتی گائوں میں بادل پھٹنے کے واقعے کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور فوری امداد کے طور پر ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان کیا۔ عمر عبداللہ نے ہفتے ک ...
Cuireadh roinnt torthaí i bhfolach toisc go bhféadfadh siad a bheith dorochtana duit
Taispeáin torthaí dorochtana