خبریں

تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم بائیتونگتارن شیناواترا کو سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونے کے معاملے پر تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے عہدے سے معطل کردیا۔ ...
تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا ایک فون کال لیک ہوا ہے جس میں وہ فوج کے سیکنڈ آرمی ریجن کے کمانڈر پر تنقید کررہی ہیں۔ اس کے بعد اپوزیشن کی رہنمائی میں سیکڑوں شہری نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے ...