Nieuws
لڑکے اور لڑکی نے اپنے خاندانوں کی مخالفت کے باوجود شادی کی تھی اور ہندوستان آکر نئی زندگی شروع کرنے والے تھے لیکن قانونی ...
اسکولوں میں ٹیچروں کا غلط طریقے سے تقرر کر کے بدعنوانی کرنے والوں پرملک سے غداری کامقدمہ درج کرنے کا مطالبہ۔ وزیر تعلیم نے ...
یہ فلم پہلے بی بی سی پر نشر ہونے والی تھی لیکن اس نے ’غیر جانبداری ‘ کا جواز پیش کرکےریلیز سے انکار کردیا، اب معروف صحافی مہدی حسن کا میڈیا ہائوس اسے جاری کریگا ...
امدادی اورراحتی کاموں کی نگرانی کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ مہلوکین کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے کیونکہ ملبے میںکئی مزدوردبے ہوئے ہیں، وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا جائے وقوع کا دورہ، مہلوکین کے لواحقین کی ...
بتایا کہ صابن بنانے والی کمپنی سے آلودگی پھیل رہی ہے۔ وزیر ماحولیات نےاس تعلق سے میٹنگ کے انعقاد کا یقین دلایا ...
دکانوں پر لائسنس کابورڈ آویزاں کرنا لازمی، یوپی کے متعلقہ محکمے مختلف ضروری انتظامات کےلئےمتحرک۔ ...
یہاں کے تعلقہ اکل کوا کے کیل کھاڈی علاقے میں ندی کے اوپر پل نہ ہونے کے سبب قریب کے ڈونگرپاڑہ کے طلبہ ہر دن رسی باندھ کر تناور ...
اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین اسمبلی نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ شیوسینا(شندے) کے لیڈروں نے بھی احتجاج کرتے ہوئے ادھوٹھاکرے کے خلاف نعرے لگائے۔ ...
انٹرنیشنل سوشیالوجیکل ایسوسی ایشن (آئی ایس اے) نے اسرائیلی سوشیالوجیکل سوسائٹی (آئی ایس ایس) کی اجتماعی رکنیت کو معطل کرنے کا ...
ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایلون مسک کی جلا وطنی پر `غور کریں گے، صدر کے مطابق مسک کافی پریشان ہیں کیونکہ ان کی الیکٹرک ...
نسیم نے موقع ملتے ہی اپنی عادت کے مطابق انجم سے پہیلی پوچھ لی۔ وہ ایسی ہی تھی۔ بات بے بات پہیلیاں پوچھا کرتی۔ اگر کوئی صحیح جواب دینے میں چوک جائے تو اُسے بڑا مزہ آتا۔ نسیم انجم کی خالہ زاد تھی۔ دونوں ...
آج کی مصروف زندگی میں بہتر صحت کو برقرار رکھنا ایک مشکل کام بن گیا ہے۔ ایسے میں بہت سے لوگ صحتمند چیزوں کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں۔ ...
Sommige resultaten zijn verborgen omdat ze mogelijk niet toegankelijk zijn voor u.
Niet-toegankelijke resultaten weergeven